تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aarzuu-e-chashma-e-zamzam"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "aarzuu-e-chashma-e-zamzam"
شعر
مجھے ہر قدم تیری جستجو مجھے ہر نفس تیری آرزومجھے اپنا غم ہے نہ غم جہاں تیری شان جل جلالہ
مائل وارثی
شعر
نہ کور باطن ہو اے برہمن ذرا تو چشم تمیز وا کرخدا کا بندہ بتوں کو سجدہ خدا خدا کر خدا خدا کر
امیر مینائی
شعر
نہ کور باطن ہو اے برہمن ذرا تو چشم تمیز وا کرخدا کا بندہ بتوں کو سجدہ خدا خدا کر خدا خدا کر
امیر مینائی
شعر
مجھے عیش و غم میں غرض نہیں اگر آرزو ہے تو ہے یہیکہ امنگ بن کے چھپا رہے کوئی دل کے پردۂ راز میں
ولی وارثی
شعر
آشوب جدائی کیا کہئے انہونی باتیں ہوتی ہیںآنکھوں میں اندھیرا چھاتا ہے جب اجیالی راتیں ہوتی ہیں