تلاش کا نتیجہ "aashiq-mizaaj"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہیں شوق ذبح میں عاشق تڑپتے مرغ بسمل سےاجل تو ہے ذرا کہہ آنا یہ پیغام قاتل سے
معشوق پابوس میں عاشق نے بچھائی آنکھیںفرش گل پر کبھی اس شوخ کو چلنے نہ دیا
داغ سوزاں چھوڑ کر عاشق نے لی راہ عدمپسرو تم کو چراغ رہ گزر درکار تھا
اسیر گیسوئے پرخم بنائے پہلے عاشق کونکالے پھر وہ پیچ و خم کبھی کچھ ہے کبھی کچھ ہے
عشقؔ عاشق ہوا اسی کوں دیکھدل نالاں بہ رنگ عود ہوا
دین و مذہب سے ترے عاشق کو اب کیا کام ہےوہ سمجھتا ہی نہیں کیا کفر کیا اسلام ہے
عاشق نہ ہو تو حسن کا گھر بے چراغ ہےلیلیٰ کو قیس شمع کو پروانہ چاہیے
عشق میں عاشق کی یہ معراج ہےقتل ہو قاتل کا منہ دیکھا کرے
عاشق ہزاروں صورت پروانہ گر پڑےالٹی نقاب رخ سے جو محفل میں یار نے
عاشق ہوں میں تو اس صنم بے عدیل کابت خانہ میں جو راہنما تھا خلیل کا
عاشق عشق ماہی دے کولوں پھرن ہمیشہ کھیوے ہوجندے جان ماہی نوں ڈتی دوہیں جہانیں جیوے ہو
کہاں دامن حسن عاشق سے اٹکاگل داغ الفت میں کانٹا نہیں ہے
عاشق ہو تے عشق کما دل رکھیں وانگ پہاڑاں ہوسئے سئے بدیاں لکھ الاہمیں جانیں باغ بہاراں ہو
جب عشق عاشق بے باک کرے تب پاوے اپنے مطلب کوتن من کو مار کے خاک کرے تب پاوے اپنے مطلب کو
نہ تم نے قدر کچھ عاشق کی جانیبہت روؤ گے اب تم یاد کر کے
ہے عاشق کو اپنے صنم کی قسممجھے تیرے خاک قدم کی قسم
قتل کچھ عاشق ہوئے مقتل میں اس کے ہاتھ سےکچھ پھرے مایوس اور شوق شہادت لے چلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books