تلاش کا نتیجہ "aaz"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آج تو قیصرؔ حزیں زیست کی راہ مل گئیآ کے خیال و خواب میں شکل دکھا گیا کوئی
ہم سے کہتے ہیں کریں گے آج اظہار کرماس سے کچھ مطلب نہیں محفل میں تو ہو یا نہ ہو
عشق خود مائل حجاب ہے آجحسن مجبور اضطراب ہے آج
کر دیا ہے بے خودی نے آج اس قابل مجھےاپنے پہلو میں لیے لیتی ہے خود منزل مجھے
غیر کے گھر میں بھی راقمؔ آج تم ہوتے چلوایک چھچھوندر چھوڑ کر کچھ گل کھلاتے جائیے
دکھائیے آج روئے زیبا اٹھائیے درمیاں سے پردہکہاں سے اب انتظار فردا یہی تو سنتے ہیں عمر بھر سے
کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہےجب تک ہمارے پاس رہے ہم نہیں رہے
ارادہ آج بے خوف و خطر ہے ان کی محفل کامحبت میں کوئی دیکھے تو یہ دیوانہ پن اپنا
کیا کہا تو نے صبا کہہ تو چمن میں کیوں آجغنچے کو تنگ دلی گل کو پریشانی ہے
آج پھر بیدمؔ کی حالت غیر ہےمے کشو لینا ذرا دیکھو گیا
دیکھ کے بے خودی مری آج وہ مسکرا دیاعشق جنوں مزاج نے حسن کو گدگدا دیا
آج انکے دامن پر اشک میرے ڈھلتے ہیںغم کے تیز رو دھارے راستے بدلتے ہیں
آج روٹھے ہوئے ساجن کو بہت یاد کیااپنے اجڑے ہوئے گلشن کو بہت یاد کیا
دل مٹا جاتا ہے آج ان کا یہ عالم دیکھ کرشرمگیں ہیں غیر سے سرگوشیاں ہونے کے بعد
الٰہی بندھ رہی ہے آج گلشن میں ہوا کس کیلیے پھرتی ہے خوشبو دم بدم باد صبا کس کی
آج کیا ہے کہو کیوں ایسے خفا بیٹھے ہواپنی کہتے ہو نہ میری ہی میاں سنتے ہو
نہیں گو آج آرائیش سے مہلت آپ کو لیکنہماری داستان غم کبھی سننے کے قابل ہے
قبر میں ہے آج او پردہ نشیںلے ترے رسوا نے بھی پردا کیا
ہیں صدقے کسے آج پیار آ گیایہ کون آ گیا میرے آغوش میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books