تلاش کا نتیجہ "achchhaa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پھر نہ آیا پھر کے گر وہ نامہ بر اچھا ہواخط کتابت اٹھ گئی اے سیم بر اچھا ہوا
دہن ہے چھوٹا کمر ہے پتلی سڈول بازو جمال اچھاطبیعت اپنی بھی ہے مزے کی پسند اچھی خیال اچھا
وصل کا انتظار ہی اچھایہ تو مضطرؔ خدا کرے کہ نہ ہو
ترے کوچے کی ہو جائے تو اچھاخدا جانے یہ مٹی ہے کہاں کی
نہیں دیتا جو مے اچھا نہ دے تیری خوشی ساقیپیالے کچھ ہمیشہ طاق پر رکھے نہیں رہتے
تم خفا ہو تو اچھا خفا ہواے بتو کیا کسی کے خدا ہو
ستم کو چھوڑ بد اچھا برا بدنام دنیا میںجفا کے ساتھ تیرا نام اے قاتل نکلتا ہے
بیدمؔ وہ خوش نہیں ہیں تو اچھا یوں ہی سہینا خوش ہی ہو کے غیر مرا کیا بنائیں گے
اچھے سے خوش برے سے خفا ہے یہ نفس بددیکھے کوئی تو حال زار اس شریر کا
مجھ کو تم کو غیر نے رسوا کیاکہہ بھی دو اچھا کیا اچھا کیا
مل گئے باہم خدا کے فضل سے بعد از فنااس کو اچھا کیا کہیں ہم سربسر اچھا ہوا
دولت عشق خدا حاصل ہو گرکچھ نہیں اچھا دگر اس کار سے
دیر سے آنے پہ میرے تیری دل کش برہمیوہ خفا ہونا ترا وہ روٹھنا اچھا لگا
درد منت کش درمان مسیحا نہ ہواتیرا احسان ہے یا رب کہ میں اچھا نہ ہوا
میری سندرتا کے گہنے چھین کے وہ کہتا ہے مجھ سےوہ انسان بہت اچھا ہے جو ہر حال میں خوش رہتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books