تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "adaqaiq shah mohammad abdul qadir ebooks"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "adaqaiq shah mohammad abdul qadir ebooks"
شعر
اپنے ہاتھوں مہندی لگائی مانگ بھی میں نے دیکھو سجائیآئے پیا گھر رم جھم برسے جاؤ بتا دو ساون کو
عبدالہادی کاوش
شعر
آکاش کی جگ مگ راتوں میں جب چاند ستارے ملتے ہیںدل دے دے صنم کو تو بھی یہ قدرت کے اشارے ملتے ہیں
عبدالہادی کاوش
شعر
تو لاکھ کرے انکار مگر باتوں میں تری کون آتا ہےایمان مرا یہ میرا یقیں تو اور نہیں میں اور نہیں
عبدالہادی کاوش
شعر
چاند سا مکھڑا اس نے دکھا کر پھر نیناں کے بان چلا کرسنوریا نے بیچ بجریا لوٹ لیو بس نردھن کو
عبدالہادی کاوش
شعر
جا کو کوئی پکڑے تو کیسے کام کرت ہے نظر نہ آئےچپکے چپکے سیندھ لگاوے دن ہووے یا اندھیری رتیاں