تلاش کا نتیجہ "ahl-e-mahfil"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اہل محفل ہوں نہ ہوں دل تو مجسم گوش ہےقصۂ غم رات بھر حامدؔ سناتے جائیے
تری محفل میں جو آیا بانداز عجب آیاکوئی لیلیٰ ادا آیا کوئی مجنوں لقب آیا
تیری محفل سے اٹھاتا غیر مجھ کو کیا مجالدیکھتا تھا میں کہ تو نے بھی اشارہ کر دیا
ارادہ آج بے خوف و خطر ہے ان کی محفل کامحبت میں کوئی دیکھے تو یہ دیوانہ پن اپنا
اجازت ہو تو ہم اس شمع محفل کو بجھا ڈالیںتمہارے سامنے یہ روشنی اچھی نہیں لگتی
محفل عشق میں جو یار اٹھے اور بیٹھےہے وہ ملکہ کہ سبکبار اٹھے اور بیٹھے
غیر جب تک نہ نکل جائے گا محفل سے تریہم نہ رکھیں گے تری بزم میں زنہار قدم
اے غم مجھے یاں اہل تعیش نے ہے گھیرااس بھیڑ میں تو اے مرے غم خوار کہاں ہے
آ کے میرے گھر سے جب وہ محفل آرا پھر گیااس کے پھرنے سے میرے سینے پہ آرا پھر گیا
بہار آئی ہے گلشن میں وہی پھر رنگ محفل ہےکسی جا خندۂ گل ہے کہیں شورعنادل ہے
واقف ہیں راز عشق سے اہل چمن کہ گلسن کر مرا افسانۂ غم مسکرا دیا
اہل عالم کہتے ہیں جس کو شہنشاہ سخنمیں بھی ہوں شاگرد کوثرؔ اس جگت استاد کا
گنگ ہو جائیں بس اک آن میں سب اہل زباںایک امی کو جو تو علم کا مصدر کر دے
اہل جفا نے پھر نہ اٹھایا جفا سے ہاتھلذت شناس ظلم و ستم دیکھ کر مجھے
شکوہ ہے کفر اہل محبت کے واسطےہر اک جفائے دوست پہ شکرانہ چاہیے
نظر افزوزئی شمع تجلی اے زہے قسمتکہاں بزم جمال ان کی کہاں پروانگی اپنی
اے شمع دل افروز شب تار محبتتجھ سے ہی ہے یہ گرمیٔ بازار محبت
دکھا مجھ کو دیدار اے گلعذارتجھے اپنے باغ ارم کی قسم
اے شب فرقت نہ آئی تجھ کو شرمغیر کے گھر جا کے منہ کالا کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books