تلاش کا نتیجہ "ain-gain"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جب نگاہیں اٹھ گئیں اللہ ری معراج شوقدیکھتا کیا ہوں وہ جان انتظار آ ہی گیا
اب خواب میں بھی دید کو آنکھیں ترس گئیںبے خواب کر دیا غم شب زندادار نے
تم آئے روشنی پھیلی ہوا دن کھل گئیں آنکھیںاندھیرا سا اندھیرا چھا رہا تھا بزم امکاں میں
وصل عین دوری ہے بے خودی ضروری ہےکچھ بھی کہہ نہیں سکتا ماجرا جدائی کا
ایک دن تجھ کو دکھاؤں گا میں ان خوباں کودعویٔ یوسفی کرتے تو ہیں اظہار بہت
کیا ان آہوں سے شب غم مختصر ہو جائے گییہ سہ سحر ہونے کی باتیں ہیں سحر ہو جائے گی
مٹے افکار گوناگوں کے جھگڑےترے غم کو نہ دے کیونکر دعا دل
حکومت کے مظالم جب سے ان آنکھوں نے دیکھے ہیںجگر ہم بمبئی کو کوچۂ قاتل سمجھتے ہیں
وصل میں گیسوئے شب گوں نے چھپائی عارضلیلۃ القدر میں کیوں چاند نکلنے نہ دیا
آہ سوزاں و اشک گل گوں سےکار برق و سحاب کرتا ہوں
بیان درد آگیں ہے کہے گا جا کے کیا قاصدحدیث آرزو میری پریشاں داستاں میری
کچھ افق ہے نور آگیں کچھ شفق ہے لال لالذرہ ذرہ آئینہ ہے حسن روئے خاک کا
اثرؔ ان سلوکوں پہ کیا لطف ہےپھر اس بے مروت کے گھر جائیے
جانتا ہوں میں کہ مجھ سے ہو گیا ہے کچھ گناہدل ربا یا بے دلوں سے دل تمہارا پھر گیا
شرمندہ ہوں گناہ سے اپنے میں اس قدرکیا چشم پر گنہ کو تیری دو بدو کریں
ہم ایسے غرق دریائے گنہہ جنت میں جا نکلےتوان لطمۂ موج شفاعت ہو تو ایسی ہو
گرداب گناہ میں پھنسے ہیںدامان دل و نگاہ تر ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books