تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aish"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "aish"
شعر
مجھے عیش و غم میں غرض نہیں اگر آرزو ہے تو ہے یہیکہ امنگ بن کے چھپا رہے کوئی دل کے پردۂ راز میں
ولی وارثی
شعر
عشق میں تیرے کوہ غم سر پہ لیا جو ہو سو ہوعیش و نشاط زندگی چھوڑ دیا جو ہو سو ہو
شاہ نیاز احمد بریلوی
شعر
عشق میں تیرے کوہ غم سر پہ لیا جو ہو سو ہوعیش و نشاط زندگی چھوڑ دیا جو ہو سو ہو