تلاش کا نتیجہ "aiyaa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تری محفل میں جو آیا بانداز عجب آیاکوئی لیلیٰ ادا آیا کوئی مجنوں لقب آیا
عشق کے آثار ہیں پھر غش مجھے آیا دیکھوپھر کوئی روزن دیوار سے جھانکا دیکھو
عارفاؔ قاتل جب آیا تیغ وحدت ہاتھ لےقتل کو گردن جھکا میں پیشتر ہونے لگا
نہ آیا ہمیں عشق کرنا نہ آیامرے عمر بھر اور مرنا نہ آیا
پھر نہ آیا پھر کے گر وہ نامہ بر اچھا ہواخط کتابت اٹھ گئی اے سیم بر اچھا ہوا
مضمون یہ عشقؔ دل میں میرے آیااس رمز رسالت کو نظر سے پایا
کچھ ایسا درد شور قلب بلبل سے نکل آیاکہ وہ خود رنگ بن کر چہرۂ گل سے نکل آیا
نہ آیا کیا سبب اب الگ رہا دل انتظار آخرجہاں ہووے وہاں جا کر مجھنے ہونا نثار آخر
درد دل کتنا پسند آیا اسےمیں نے جب کی آہ اس نے واہ کی
وہ گل اندام جو آیا تو خجالت سے تمامزرد ہو جاؤ گے اے لالہ رخاں سنتے ہو
ادھر ہر وار پر قاتل کو برسوں لطف آیا ہےادھر ہر زخم نے دی ہے صدائے آفریں برسوں
نہ پوچھو کیوں میں کعبے جا کے بت خانے چلا آیااکیلا گھر تو دنیا کو برا معلوم ہوتا ہے
کوئی دنیا میں نہیں آیا ہمیشہ کے لیےبس خدا کا نام ہی نام خدا رہ جائے گا
تمہارے در پے آیا آفتابؔ اسکی جو مشکل ہےکرو جلدی سے آساں، حضرت خواجہ معین الدیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books