تلاش کا نتیجہ "akhlaq e nasiri mohammad bin hasan naseeruddeen toosi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آہ اے یار کیا کروں تجھ بننالۂ زار کیا کروں تجھ بن
سرو برگ خوشی اے گل بدن تجھ بن کہاں مجھ کوگلستان دل آیا فوج غم کی پائمالی میں
تجھ بن گلشن میں گر گئے ہمجوں شبنم چشم تر گئے ہم
ہمیں تو باغ تجھ بن خانۂ ماتم نظر آیاادھر گل پھاڑتے تھے جیب روتی تھی ادھر شبنم
میرا گھر گھر نہیں تم بن یہ سیہ خانہ ہےاب سیہ خانے میں آ جاؤ اجالا ہو کر
نہ فقط یار بن شراب ہے تلخعیش و آرام و خورد و خواب ہے تلخ
دیکھ اے چمن حسن تجھے باغ میں خنداںشبنم نہیں یہ گل پہ خجالت سے عرق ہے
قد خم ہے گریباں گیر کنٹھا بن کے قاتل کامگر بے تابیٔ ذوق شہادت ہو تو ایسی ہو
سیر کر دے اب کہ گلشن بیں ہے ہنگام بہارہم اسیروں کی رہائی اب تو اے صیاد ہو
دل اپنا محمدؐ کا کاشانہ بنا ڈالااجڑے ہوئے اس گھر کو شاہانہ بنا ڈالا
نادرؔ فراق یار میں مجنوں تو بن گیاخانہ بہ دوش بیٹھ کہیں تیرا گھر بھی ہے
شیشے میں حسیں بادۂ گلفام حسیں ہےمے خانۂ اسلام کا ہر جام حسیں ہے
تیرتا ہے پھول بن کر بحرغم میں دل مراکس طرح ڈوبے وہ کشتی جس میں کچھ لنگر نہ ہو
شراب ناب تو کیا آگ پانی بن کے برسے گیاگر ابر بہار اس آتش گل کا دھواں ہوگا
چشم نرگس بن گئی ہے اشتیاق دید میںکون کہتا ہے کہ گلشن میں ترا چرچا نہیں
محبت خوف رسوائی کا باعث بن ہی جاتی ہےطریق عشق میں اپنوں سے پردا ہو ہی جاتا ہے
دل ہے بیتاب چشم ہے بے خوابجان بیدارؔ کیا کروں تجھ بن
حسین بھی ہوں خوش آواز بھی فرشتۂ قبرکٹی ہے عمر حسینوں سے گفتگو کرتے
اے نکہت گل پری ہی رہ توآنا ہے اسی کے پاس مجھ کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books