تلاش کا نتیجہ "akhtar mohammadi mubtala husain ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خراب دونوں جہاں میں ہے مبتلا اس کاخدا کا قہر بتوں کا جمال ہے کہ نہیں
چھپ اس طرح کہ ترا عکس بھی دکھائی نہ دےتری صدا تری آواز بھی سنائی نہ دے
گدائی میں ملی شاہی مجھے اس کی عنایت سےبھلا کیوں کر ادا ہو شکر اس کے لطف بے حد کا
مجھ سے نہ اب حقیقت تعبیر پوچھئےوصل صنم کے نقش نظر آئے خواب میں
سکون مستقل دل بے تمنا شیخ کی صحبتیہ جنت ہے تو اس جنت سے دوزخ کیا برا ہو گا
وہ ظلمتیں ہیں رہ زیست میں قدم بہ قدمچراغ دل بھی جلائیں تو کچھ سجھائی نہ دے
بہ روز حشر حاکم قادر مطلق خدا ہوگافرشتوں کے لکھے اور شیخ کی باتوں سے کیا ہوگا
عشق ادا نواز حسن حسن کرشمہ ساز عشقآج سے کیا ازل سے ہے حسن سے ساز باز عشق
شیشے میں حسیں بادۂ گلفام حسیں ہےمے خانۂ اسلام کا ہر جام حسیں ہے
حسین بھی ہوں خوش آواز بھی فرشتۂ قبرکٹی ہے عمر حسینوں سے گفتگو کرتے
مرا عشق منظر عام پر ترا حسن پردۂ راز میںیہی فرق روز ازل سے ہے ترے ناز میرے نیاز میں
عاشق نہ ہو تو حسن کا گھر بے چراغ ہےلیلیٰ کو قیس شمع کو پروانہ چاہیے
تمہارے حسن کے آئینہ دار ہو کے رہےنظر میں پھول سراپا بہار ہو کے رہے
حسن محو رنگ و بو ہے عشق غرق ہائے و ہوہر گلستاں اس طرف ہے ہر بیاباں اس طرف
آنے دو اس گل بدن کو مجھ میں پورے حسن سےعندلیب دل ہوں عالم مجھ پر نالاں تو سہی
دیکھ اے چمن حسن تجھے باغ میں خنداںشبنم نہیں یہ گل پہ خجالت سے عرق ہے
حیرت عشق مری حسن کا آئینہ ہےدیکھنے والے کہاں سے ہیں کہاں تک پہنچے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books