تلاش کا نتیجہ "amar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دور آئے ایسا کوئی امیرؔ اباحباب پر ہوں احباب عاشق
کیا کہوں کیا لا مکاں میں عمر مضطرؔ کاٹ دیبے خودی نے جس جگہ رکھا وہاں رہنا پڑا
عمر گزرے اسی کشمکش میں مریغم ستاتا رہے خوں رلاتا رہے
عمر بھر یاد در دنداں میں میں گریاں رہاقبر پر جز دامن شبنم کوئی چادر نا ہو
مورے پیا گھر آئےاے ری سکھی مورے پیا گھر آئے
نرالے کی نرالی ہر ادا ہےجدھر دیکھو ادھر جلوہ نما ہے
جب سے لگی ہے آنکھ بھی میری لگی نہیںیہ آتش فراق ہے رہتی دبی نہیں
سیمابؔ کو شگفتہ نہ دیکھا تمام عمرکم بخت جب ملا ہمیں غم آشنا ملا
گلشن جنت کی کیا پروا ہے اے رضواں انہیںہیں جو مشتاق بہشت جاودان کوئے دوست
ہو کے خوش کٹواتے ہیں اپنے گلےعاشقوں کی عید قرباں اور ہے
زمیں ہے آسماں بھی اس کے آگےعجب برتر مدینے کی زمیں ہے
بحر الفت میں نہیں کشتی کا کامنوح سے کہہ دو یہ طوفاں اور ہے
اسی کا ہے رنگ یاسمن میں اسی کی بو باس نسترن میںجو کھڑکے پتا بھی اس چمن میں خیال آواز آشنا کر
تم تو آتے ہی قیامت کرتے ہو صاحب بپادل میں آتے ہو تو آؤ گھر میں آنے کی طرح
گھر گھر تجلیاں ہیں طلب گار بھی تو ہوموسیٰ سا کوئی طالب دیدار بھی تو ہو
اس نے خط بھیجا جو مجھ کو ڈاک پر ڈاکہ پڑایار کیا کرتا نہ تھا میرے مقدر کا جواب
ایک دن وہ میرے گھر ہے ایک دن وہ اس کے گھرغیر کی قسمت بھی ہے میرے مقدر کا جواب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books