تلاش کا نتیجہ "ameer khusro ahd fan aur shakhsiyat arsh malsiyani ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اور ہیں جن کو ہے خبط عشق حوران جناںہم کو سودائے ہوائے گلشن جنت نہیں
سب کچھ خدا نے مجھ کو دیا عرشؔ بے طلبدختر کی آرزو نہ تمنا پسر کی ہے
اے عرشؔ آؤ خاک میں دلی کے سو رہیںمٹ کر بھی خواب گاہ یہ اہل ہنر کی ہے
دل و غم میں اور سینہ و داغ میںرفاقت کا یاں عہد و پیمان ہے
بیدمؔ تمہاری آنکھیں ہیں کیا عرش کا چراغروشن کیا ہے نقش کف پائے یار نے
پھر وہ آ جاتا کسی دن قبر پراک نشان بے نشانی اور ہے
مورے پیا گھر آئےاے ری سکھی مورے پیا گھر آئے
لئے پھرتی ہے اشکوں کی روانیرواں ہوں کشتی آب رواں پر
وہ مجنوں کی تصویر پر پوچھناتری کس کے غم میں یہ صورت ہوئی
گلے آ کے مل لیجیے عید ہےزمانہ ہوا ایک مدت ہوئی
سیاہی تیرہ بختی کی ہماریشب غم بن گئی ہے آسماں پر
غم عشق سے سرگراں اور بھی ہیںجہاں ہم ہیں شاید وہاں اور بھی ہیں
درد کی صورت اٹھا آنسو کی صورت گر پڑاجب سے وہ ہمت نہیں کسی بل نہیں طاقت نہیں
تم قبر پر آئے ہو مری پھول چڑھانےمجھ پر ہے گراں سایۂ برگ گل تر بھی
تو وہ گل رعنا ہے جو آ جائے چمن میںجھوما کریں اک وجد کے عالم میں شجر بھی
اس نے لکھا خط میں یہ شکوہ نہ کرنا جور کاہم نے لکھ بھیجا ہے اتنا اپنی یہ عادت نہیں
تری یاد ہو اور دل بیدمؔ ہو ترا درد ہو اور دل بیدمؔ ہوبیدمؔ کو رہے ترے غم سے غرض ترے غم کو رہے بیدمؔ سے غرض
جگ میں سمجھ کہ غیر خدا اور کچھ نہیںووہی دکان دار خریدار اور ووہی متاع
ہوا گل مری زندگی کا چراغنمایاں جو شام مصیبت ہوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books