تلاش کا نتیجہ "ameer khusro ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مورے پیا گھر آئےاے ری سکھی مورے پیا گھر آئے
دور آئے ایسا کوئی امیرؔ اباحباب پر ہوں احباب عاشق
نرالے کی نرالی ہر ادا ہےجدھر دیکھو ادھر جلوہ نما ہے
ہو کے خوش کٹواتے ہیں اپنے گلےعاشقوں کی عید قرباں اور ہے
زمیں ہے آسماں بھی اس کے آگےعجب برتر مدینے کی زمیں ہے
جب سے لگی ہے آنکھ بھی میری لگی نہیںیہ آتش فراق ہے رہتی دبی نہیں
بحر الفت میں نہیں کشتی کا کامنوح سے کہہ دو یہ طوفاں اور ہے
تم تو آتے ہی قیامت کرتے ہو صاحب بپادل میں آتے ہو تو آؤ گھر میں آنے کی طرح
گلشن جنت کی کیا پروا ہے اے رضواں انہیںہیں جو مشتاق بہشت جاودان کوئے دوست
اسی کا ہے رنگ یاسمن میں اسی کی بو باس نسترن میںجو کھڑکے پتا بھی اس چمن میں خیال آواز آشنا کر
گھر گھر تجلیاں ہیں طلب گار بھی تو ہوموسیٰ سا کوئی طالب دیدار بھی تو ہو
اس نے خط بھیجا جو مجھ کو ڈاک پر ڈاکہ پڑایار کیا کرتا نہ تھا میرے مقدر کا جواب
بادہ خوار تم کو کیا خورشید محشر کا ہے خوفچھا رہا ہے ابر رحمت شامیانے کی طرح
جب قدم رکھا زمیں پر آسماں پر جا پڑابارہا ہم نے کیا ہے امتحان کوئے دوست
درد دل اول تو وہ عاشق کا سنتے ہی نہیںاور جو سنتے ہیں تو سنتے ہیں فسانے کی طرح
ایک دن وہ میرے گھر ہے ایک دن وہ اس کے گھرغیر کی قسمت بھی ہے میرے مقدر کا جواب
اٹھے کیا زانوئے غم سے سر اپنابہت گزری رہی ہیہات تھوڑی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books