تلاش کا نتیجہ "aqwaal e salaf volume 003 maulana qamar uz zaman allahaabadi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ابھی کیا ہے قمرؔ ان کی ذرا نظریں تو پھرنے دوزمیں نامہرباں ہوگی فلک نامہرباں ہوگا
وصل کی شب ہو چکی رخصت قمر ہونے لگاآفتاب روز محشر جلوہ گر ہونے لگا
یہ بہت اچھا ہوا آئینگے وہ پہلے پہرچاندنی بھی ختم جب تک اےقمرؔ ہو جائیگی
کیا ان آہوں سے شب غم مختصر ہو جائے گییہ سہ سحر ہونے کی باتیں ہیں سحر ہو جائے گی
پر کرامت ہے قبائے سرخ میں تیری کمرورنہ مو ثابت نہیں رہتا ہے دلبر آگ میں
نہیں پڑتے ہیں زمیں پر جو ترے نقش قدمکیوں اڑے رنگ حنا غیر کے گھر جانے میں
خدا حافظ ہے اس گل کی کمر کاغضب جھونکے چلے باد سحر کے
نہ تھا شباب کمر میں ریاضؔ زر ہوتاتو دن بڑھاپے کے بھی نذر لکھنؤ کرتے
کمر سیدھی کرنے ذرا میکدے میںعصا ٹیکتے کیا ریاضؔ آ ہے ہیں
اب تو میں راہرو ملک عدم ہوتا ہوںترا ہر حال میں حافظ ہے خدا میرے بعد
جب قدم رکھا زمیں پر آسماں پر جا پڑابارہا ہم نے کیا ہے امتحان کوئے دوست
دہن ہے چھوٹا کمر ہے پتلی سڈول بازو جمال اچھاطبیعت اپنی بھی ہے مزے کی پسند اچھی خیال اچھا
وہ لہر ہوں جو پیاس بجھائے زمین کیچمکے جو آسماں پہ وہ پتھر نہیں ہوں میں
بس میں ترے زمیں ہے قبضے میں آسماں ہےاے دو جہاں کے مالک میرا نشاں کہاں ہے
جو زمیں پر فراغ رکھتے ہیںآسماں پر دماغ رکھتے ہیں
نہ پوچھ حال شب غم نہ پوچھ اے پرنمؔبہائے جاتے ہیں آنسو بہائے جاتے ہیں
آئینہ رو کے سامنے ہم بن کے آئینہحیرانیوں کا ایک تماشہ کریں گے ہم
زمیں ہے آسماں بھی اس کے آگےعجب برتر مدینے کی زمیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books