تلاش کا نتیجہ "arbaeen talha rizvi barq ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کھیل سمجھا کاروبار آ’لم فانی کو برقآنکھ کو نظارۂ ہستی تماشہ ہو گیا
مسرتیں بھی ہیں اے برقؔ غم کا آئینہسکون کو بھی تو ہم اضطراب کہتے ہیں
برق کا اکثر یہ کہنا یاد آتا ہے مجھےتنکے چنوانے لگی ہم سے جدائی آپ کی
ہر اک ادا کو تری لا جواب کہتے ہیںستم کو بھی کرم بے حساب کہتے ہیں
شوخی رنگ گل رخسار اس پر ختم ہےعکس سے لعل یمن ہیرے کا بندا ہو گیا
بیٹھ کر روئے جہاں غربت میں دریا ہو گیاچار آنسو جب گرے آنکھوں سے چوکا ہو گیا
ہر ایک جزو ہے آئینہ وسعت کل کاہر ایک حرف کو ہم ایک کتاب کہتے ہیں
تمہارا آئینۂ دل ہے کچھ غبار آلودتم اپنے آئینۂ دل کو تابدار کرو
یا تو نے نظر خیرہ کر دی اے برق تجلی یا ہم ہیدیدار میں اپنی آنکھوں کا احسان اٹھانا بھول گئے
ہے باریک تار نظر سے زیادہدکھائی نہ دے گی کمر دیکھ لینا
وہم ہے شک ہے گماں ہے بال سے باریک ہےاس سے بہتر اور مضمون کمر ملتا نہیں
متاع گرمیٔ بازار جاں ہےوہ برق خرمن حاصل ہمارا
آہ سوزاں و اشک گل گوں سےکار برق و سحاب کرتا ہوں
کھلنے لگی اگر کوئی امید کی کلیبرق الم تڑپ کے گری اور جلا دیا
گل ترے گلشن ہے تیرا سب بہاریں ہیں تیریآشیان و برق سب کہتے ہیں افسانہ ترا
سکون قلب کی امید اب کیا ہو کہ رہتی ہےتمنا کی دو چار اک ہر گھڑی برق بلا مجھ سے
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books