تلاش کا نتیجہ "arinii-o-lan-taraanii"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تمام ہوں ابھی جھگڑے یہ لن ترانی کےدکھا دو جلوہ خدا را اگر کلام کے بعد
رات دن انگڑائیاں وہ لیں میری آغوش میںجن حسینوں کے لبے پیدا یہ انگڑائی ہوئی
مجھی کو دیکھ لیں اب تیرے دیکھنے والےتو آئینہ ہے مرا تیرا آئینہ ہوں میں
فرشتے مرے بانٹ لیں کچھ گناہکمی ہو گر انباری دوش میں
یہ وقت ہے مجھپے بندگی کا کہو جسے سجدہ کر لوں ورنہازل سے تا عہد آفرینش میں آپ اپنا خدا رہا ہوں
وہ آئے ہیں ذرا میں بات کر لوںاجازت اے دل درد آشنا دے
پی بھی لوں آنسو تو آخر رنگ رخ کو کیا کروںسوز غم کو کیا کسی عنواں چھپا سکتا ہوں، میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books