تلاش کا نتیجہ "ashiq qawal ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
عزم و استقلال ہے شرط مقدم عشق میںکوئی جادہ کیوں نہ ہو انسان اس پر جم رہے
ہے وہ قاتل قتل عاشق پر کھڑامار دے گا خوں بھری تلوار سے
آگ لگی وہ عشق کی سر سے میں پاؤں تک جلافرط خوشی سے دل مرا کہنے لگا جو ہو سو ہو
ترابؔ عاشق گیسو درازےاسیر رشتۂ زنار ہے گا
عشق ادا نواز حسن حسن کرشمہ ساز عشقآج سے کیا ازل سے ہے حسن سے ساز باز عشق
عشق تھا اپنے زعم میں عشق کو ضد بنی رہیقصہ ہوا نہ مختصر عمر تمام ہو گئی
عشقؔ عاشق ہوا اسی کوں دیکھدل نالاں بہ رنگ عود ہوا
حسن محو رنگ و بو ہے عشق غرق ہائے و ہوہر گلستاں اس طرف ہے ہر بیاباں اس طرف
پاک بازی اپنی پیغام طلب تھی عشق میںدھو کے داغ تہمت ہستی سفر درکار تھا
ہیں شوق ذبح میں عاشق تڑپتے مرغ بسمل سےاجل تو ہے ذرا کہہ آنا یہ پیغام قاتل سے
اگر عشق است بے باکانہ می رقصبہ شوق کعبہ در بت خانہ می رقص
لیل و نہار چاہے اگر خوب گزرے عشقؔکر ورد اس کے نام کو تو صبح و شام کا
داغ سوزاں چھوڑ کر عاشق نے لی راہ عدمپسرو تم کو چراغ رہ گزر درکار تھا
عشق میں عاشق کی یہ معراج ہےقتل ہو قاتل کا منہ دیکھا کرے
معشوق پابوس میں عاشق نے بچھائی آنکھیںفرش گل پر کبھی اس شوخ کو چلنے نہ دیا
پہنچا ہے جب سے عشق کا مجھ کو سلام خاصدل کے نگیں پہ تب سے کھدایا ہے نام خاص
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books