تلاش کا نتیجہ "ayaal-o-maal"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آج تو قیصرؔ حزیں زیست کی راہ مل گئیآ کے خیال و خواب میں شکل دکھا گیا کوئی
ایمان دے کے مول لیا عشق فتنہ گربازی لگا کے جیت کا گھر دیکھتے رہے
مجھ کو مل جائے تو تدبیر تسلی پوچھوںتو نے جس آنکھ سے عاشق کا تڑپنا دیکھا
مل گیا راہ میں مجھ کو جب وہ صنم لاکھ دل کو سنبھالا کیا ضبط غمدل میں حسرت لئے چند آنسو مگر دفعتاً مسکرائے تو میں کیا کروں
غیر سے مل کر انہیں ناحق ہوا میرا خیالمجھ سے کیا مطلب بھلا میں کیوں خفا ہونے لگا
مل گئے باہم خدا کے فضل سے بعد از فنااس کو اچھا کیا کہیں ہم سربسر اچھا ہوا
بے گماں مل جائے گا جو ہے لکھا قسمت کے بیچصابر و شاکر کو کچھ جاگیر کی حاجت نہیں
دل عشق میں ہوتا ہے مائل بہ فغاں پہلےجب آگ سلگتی ہے اٹھتا ہے دھواں پہلے
وہ مل کے دست حنائی سے دل لہو کرتےہم آرزو کو حسیں خون آرزو کرتے
گلے آ کے مل لیجیے عید ہےزمانہ ہوا ایک مدت ہوئی
مل گیا ہے دل کسی دیدار سےہو گیا بیزار اب گھر بار سے
مل چکے اب ملنے والے خاک کےقبر پر جا جا کے رویا کیجیے
ہمیں مل گیا ہے ترا آستانہ کہیں اب نہ آنا کہیں اب نہ جانامقدر سے بگڑا ہو جس کے زمانہ یہاں اپنی بگڑی وہ قسمت بنا لے
رات تھوڑی سی ہے بس جانے دے مل ہنس کر بولناخوشی تا بہ کجا صبح ہوئی جاتی ہے
ستم کرتے مل کر تو پھر لطف تھاجدائی میں کیا آزمایا مجھے
مجھے ہر قدم تیری جستجو مجھے ہر نفس تیری آرزومجھے اپنا غم ہے نہ غم جہاں تیری شان جل جلالہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books