تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "azaab-e-hijr-o-visaal"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "azaab-e-hijr-o-visaal"
شعر
مجھے عشق نے یہ پتا دیا کہ نہ ہجر ہے نہ وصال ہےاسی ذات کا میں ظہور ہوں یہ جمال اسی کا جمال ہے
عزیز صفی پوری
شعر
بیدم شاہ وارثی
شعر
بیدم شاہ وارثی
شعر
کہیو اے قاصد پیام اس کو کہ تیرے ہجر سےجاں بہ لب پہنچا نہیں آتا ہے تو یاں اب تلک
خواجہ رکن الدین عشقؔ
شعر
شمس صابری
شعر
وہ عجب گھڑی تھی میں جس گھڑی لیا درس نسخۂ عشق کاکہ کتاب عقل کی تاک پر جیوں دھری تھی تیوں ہی دھری رہی