تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aziiz-o-aqaarib"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "aziiz-o-aqaarib"
شعر
کہیں روشنی کہیں تیرگی جو کہیں خوشی تو کہیں غمیتیری بزم میں ہمیں دخل کیا ترے اہتمام کی بات ہے
عزیز وارثی دہلوی
شعر
کوئی تبصرہ بھی کرے تو کیا ترے پرخلوص شعار پرجو نصیب گل ہے ترا کرم تو نگاہ لطف ہے خار پر
عزیز وارثی دہلوی
شعر
تو اور ذرا محکم کر لے پردوں کی مکمل بندش کواے دوست نظر کی گرمی کو ہم آج شرارا کرتے ہیں
عزیز وارثی دہلوی
شعر
مری آرزو کے چراغ پر کوئی تبصرہ بھی کرے تو کیاکبھی جل اٹھا سر شام سے کبھی بجھ گیا سر شام سے