تلاش کا نتیجہ "ba-kamaal"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بصد نا مرادی مراد اپنی کاملؔکسی کا غم معتبر اللہ اللہ
بے ارادہ کچھ ٹپک پڑتے ہیں آنسو بھی وہاںزندگی کی جس روش پر مسکرا سکتا ہوں میں
رکھا نہ اب کہیں کا دل بے قرار نےبرباد کر دیا غم بے اختیار نے
ہوا عشق سے یہ ہمیں استفادہ مزے میں وہی ہے جو ہے بے ارادہانہیں کی خوشی میں مزیداریاں ہیں نہیں تو بڑا دکھ اٹھانا پڑےگا
عشق کی آئینہ داری جذبۂ کامل میں ہےوہ مرے دل میں ہے پہلے سے جو ان کے دل میں ہے
نشیلی نگاہوں کے مارے ہوؤں کو بس اک بے خودی میں گزارے ہوؤں کوتیری مست آنکھوں کے قربان ساقی انہیں ساغروں سے پلانا پڑےگا
کمال علم و تحقیق مکمل کا یہ حاصل ہےترا ادراک مشکل تھا ترا ادراک مشکل ہے
حسن محو رنگ و بو ہے عشق غرق ہائے و ہوہر گلستاں اس طرف ہے ہر بیاباں اس طرف
محبت کے آنسو ہیں پی جائیےکہیں کوئی طوفان آ جائے نا
مرا ایک سجدہ تو ہو چین کاخدا ہی جو ٹھہرا خود آ جائے نا
بو گل سے مجھے دھوکہ نہ دے اس کی بو کاچوچلا رہنے دے بعد سحری تو اپنا
تمنا دو دلوں کی ایک ہی معلوم ہوتی ہےاب ان کی ہر خوشی اپنی خوشی معلوم ہوتی ہے
جس نے ایمان کر دیا کاملوہ تمہارا ہی مصحف رو ہے
ترا وجود ہے جان بہار گلشنتجھی سے نکہت ہر گل ہے یا غریب نواز
ترا وجود ہے جان بہار گلشن چشتتجھی سے نکہت ہر گل ہے یا غریب نواز
تمہارا درد ہے سرمایۂ حیات مراخدا کرے کہ یہ ہو لا دوا غریب نواز
تو اسی کی آنکھ کا نور ہے تو اسی کے دل کا سرور ہےکہ جسے بلند نظر ملی کہ جسے شعور ولا ملا
تم مرے رونے پے ہنستے ہو خدا ہنستا رکھےیہ بھی کیا کم ہے کہ رو کر تو ہنسا سکتا ہوں، میں
اب خواب میں بھی دید کو آنکھیں ترس گئیںبے خواب کر دیا غم شب زندادار نے
اسے چاند سورج سے تشبیہ کیا دوںجو ہے رشک شمس و قمر اللہ اللہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books