تلاش کا نتیجہ "baad az khuda buzrug tui rahman khawar ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مل گئے باہم خدا کے فضل سے بعد از فنااس کو اچھا کیا کہیں ہم سربسر اچھا ہوا
ہے لطف زندگی کا بعد از فنا اسی میںنام خدا جو اپنے سب تن بدن سے نکلے
میں ہاتھ میں ہوں باد کے مانند پر کاہپابند نہ گھر کا ہوں نہ مشتاق سفر کا
یاس و حسرت کا ترے بعد آئینہ رہ جائے گاجو بھی دیکھے گا مرا منہ دیکھتا رہ جائے گا
کوئے جاناں بھی نہ چھوڑا خانہ ویرانی کے بعددیکھنا ہے اب کہاں یہ آسماں لے جائے گا
اس دودھ کا خدا کرے کاسہ ہمیں نصیبجنت میں پنج تن کی جو بہتی ہے جوئے شیر
جو خدا کہوں تو خدا نہیں جو جدا کہوں تو جدا نہیںکوئی نکتہ ہم سے چھپا نہیں ہمیں پیچ و تاب میں آ گئے
از آہ بیقرار دل آزردگاں بترستاثیر اضطراب دعا را نگاہ دار
تو نگہ کی نہ کی خدا جانےہم تو ڈر سے کبھو نگاہ نہ کی
ٹک سمجھ کر تو لگاؤ لات ہاں بہر خدایہ کنشت دل ہے دیکھو اے بتاں بہر خدا
خدا سے ڈر ذرا کوثرؔ کہ تو تو کھوئے بیٹھا ہےسراپا دین و ایمان اک بت کافر کی چاہت میں
ہوا یہ معلوم بعد مدت کسی کی نیرنگیٔ ستم سےستم باندازۂ ادا ہے ادا بقدر جفا نہیں ہے
کر دیا ہے بے خودی نے آج اس قابل مجھےاپنے پہلو میں لیے لیتی ہے خود منزل مجھے
رند ہوں، بخدا مگر بےخود ہوں، بے خدا نہیںتم ہی میرے ہو پیشوا یعنی کہ نا خدا بھی تم
چو نے خالی شدم از آرزوہا لیک عشق اوبگوشم می دمد حرفے کہ من ناچار می نالم
یوں خدا کی خدائی برحق ہےپر اثرؔ کی ہمیں تو آس نہیں
آفتابؔ اپنے کی، از بہرےرسولے مختاردو مرادیں سبھی، یا حضرتغوسس سقلے
بہ روز حشر حاکم قادر مطلق خدا ہوگافرشتوں کے لکھے اور شیخ کی باتوں سے کیا ہوگا
خیال یار سلامت تجھے خدا رکھےترے بغیر کبھی گھر میں روشنی نہ ہوئی
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books