تلاش کا نتیجہ "baad-e-sahar-gaahii"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یاس و حسرت کا ترے بعد آئینہ رہ جائے گاجو بھی دیکھے گا مرا منہ دیکھتا رہ جائے گا
کوئے جاناں بھی نہ چھوڑا خانہ ویرانی کے بعددیکھنا ہے اب کہاں یہ آسماں لے جائے گا
مل گئے باہم خدا کے فضل سے بعد از فنااس کو اچھا کیا کہیں ہم سربسر اچھا ہوا
میں ہاتھ میں ہوں باد کے مانند پر کاہپابند نہ گھر کا ہوں نہ مشتاق سفر کا
ہے لطف زندگی کا بعد از فنا اسی میںنام خدا جو اپنے سب تن بدن سے نکلے
مرتا ہوں میرزائی گل دیکھ ہر سحرسورج کے ہاتھ چونری تو پنکھا صبا کے ہاتھ
نہیں آنکھ جلوہ کش سحر یہ ہے ظلمتوں کا اثر مگرکئی آفتاب غروب ہیں مرے غم کی شام دراز میں
بعد مرنے کے مئےعشق کی خوشبو مہکےڈال دو خاک مری قبر پے مے خانے کی
وہ مجھ سے ملنے کو آئے ہیں میری موت کے بعدخوشی بھی میرے لیے غم ہے کیا کیا جائے
چشمۂ جاری خاصۂ باری گرد سواری باد بہاریآئینہ داری فخر سکندر صلی اللہ علیہ وسلم
بد مزاجی ناخوشی آزردگی کس واسطےگر برے ہم ہیں تو ہو جئے اور سے جا آشنا
ستم کو چھوڑ بد اچھا برا بدنام دنیا میںجفا کے ساتھ تیرا نام اے قاتل نکلتا ہے
ہو رہا ہے غیر مجھ سے بد گماںہنس رہی ہے پاک دامانی مری
دم بدم یوں جو بد گمانی ہےکچھ تو عاشق کی تجھ کو چاہ پڑی
قسمت کی نارسائیاں بعد فنا رہیںمر کے بھی دفن ہو نہ سکا کوئے یار میں
شیشے میں حسیں بادۂ گلفام حسیں ہےمے خانۂ اسلام کا ہر جام حسیں ہے
اک بعد خیالی سے ہٹ کر غم فرقت کیامفلوج نہ ہونے دو احساس معیت کو
بادہ خوار تم کو کیا خورشید محشر کا ہے خوفچھا رہا ہے ابر رحمت شامیانے کی طرح
اترا وہ خمار بادۂ غم رندوں کو ہوا ادراک ستمکھلنے کو ہے مے خانے کا بھرم اب پیر مغاں کی خیر نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books