تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "baada-kash"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "baada-kash"
شعر
یہ کہہ کر خانۂ تربت سے ہم مے کش نکل بھاگےوہ گھر کیا خاک پتھر ہے جہاں شیشے نہیں رہتے
مضطر خیرآبادی
شعر
کچھ فکر تمہیں عقبیٰ کی نہیں احقرؔ یہ بڑی نادانی ہےدنیا کی خوشی کیا ایذا کیا یہ حادث ہے وہ فانی ہے
احقر بہاری
شعر
کچھ فکر تمہیں عقبیٰ کی نہیں احقرؔ یہ بڑی نادانی ہےدنیا کی خوشی کیا ایذا کیا یہ حادث ہے وہ فانی ہے
احقر بہاری
شعر
نہیں آنکھ جلوہ کش سحر یہ ہے ظلمتوں کا اثر مگرکئی آفتاب غروب ہیں مرے غم کی شام دراز میں