تلاش کا نتیجہ "baar-e-ilaahaa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
رشک گلشن ہو الٰہی یہ قفسیہ صدا مرغ گرفتار کی ہے
الٰہی آسیؔ بیتاب کس سے چھوٹا ہےکہ خط میں روز قیامت لکھا ہے نام کے بعد
الٰہی رنگ یہ کب تک رہے گا ہجر جاناں میںکہ روز بے دلی گزرا تو شام انتظار آئی
چاٹتی ہے کیوں زبان تیغ قاتل بار باربے نمک چھڑکے یہ زخموں میں مزا کیونکر ہوا
گر ملے اک بار مجھ کو وہ پری وش کج ادااس کو ظاہر کر دکھاؤں دل کا مطلب دل کی بات
الٰہی بندھ رہی ہے آج گلشن میں ہوا کس کیلیے پھرتی ہے خوشبو دم بدم باد صبا کس کی
جفا و جور کے صدقے تصدق بر زبانی پرسناتے ہیں وہ لاکھوں بے نقط اس بے دہانی پر
دیوانہ شد زو عشق ہم ناگہ بر آورد آتشیشد رخت شہری سوختہ خاشاک ایں ویرانہ ہم
شب غم دیکھتا ہوں اٹھ کے ہر باروہی ہے یا کوئی اور آسماں ہے
وہ بھی صادقؔ گوش بر آواز ہیںاب میری آواز کچھ ہے تو سہی
یہ آرزو ہے کہ وہ نامہ بر سے لے کاغذبلا سے پھاڑ کے پھر ہاتھ میں نہ لے کاغذ
ملیں بھی وہ تو کیونکر آرزو بر آئے گی دل کینہ ہوگا خود خیال ان کو نہ ہوگی التجا مجھ سے
یوں خدا کی خدائی برحق ہےپر اثرؔ کی ہمیں تو آس نہیں
پھر نہ آیا پھر کے گر وہ نامہ بر اچھا ہواخط کتابت اٹھ گئی اے سیم بر اچھا ہوا
نامہ بر خط دے کے اس کو لفظ کچھ مت بولیودم بخود رہیو تیری تقریر کی حاجت نہیں
خفا صیاد ہے چیں بر جبیں گلچیں ہے کیا باعثبرا کس کا کیا تقصیر کی ہم نے بھلا کس کی
بار اجل اٹھائے جو کوئی خوشی خوشیطاقت یہ کس میں ہے تیرے بیمار کے سوا
نظر افزوزئی شمع تجلی اے زہے قسمتکہاں بزم جمال ان کی کہاں پروانگی اپنی
اے شمع دل افروز شب تار محبتتجھ سے ہی ہے یہ گرمیٔ بازار محبت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books