تلاش کا نتیجہ "bab e haram muzaffar warsi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
چھٹے گی کیسے مظفرؔ سیاہی قسمت کینکل تو آئے گا خورشید رات ڈھلنے سے
کاہکشاں کے خواب مظفرؔ دیکھ رہا تھااور بیداری ریت کے ٹیلے پر لے آئی
دشت نوردی کے دوران مظفرؔ سر پر دھوپ رہیجب سے کشتی میں بیٹھے ہیں روز گھٹائیں آتی ہیں
یارحمت اللعالمینآئنۂ رحمت بدن سانسیں چراغ علم وفن
حرم ہے جائے ادب کام دے گی جنت میںفرشتو طاق سے بوتل ذرا اٹھا دینا
اشکوں سے کہیں مٹتا ہے احساس تلونپانی میں جو گھل جائے وہ پارا نہیں ہوتا
ساحل کی آرزو نہیں تعلیم مصطفیٰؐیہ ناؤ تو روزانہ ہی منجدھار سے ہوئی
وہ ستارا جو مرے نام سے منسوب ہوادیدۂ شب میں ہے اک آخری آنسو کی طرح
ڈوب کر دیکھ سمندر ہوں میں آوازوں کاطالب حسن سماعت مرا سناٹا ہے
جس کی گردن میں ہے پھندا وہی انسان بڑاسولیوں سے یہاں پیمائش قد ہوتی ہے
بھاگ نکلا تھا جو طوفاں سے چھڑا کر دامنسر ساحل وہی ڈوبا ہوا کشتی میں ملا
لگائی آگ بھی اس اہتمام سے اس نےہمارا جلتا ہوا گھر نگار خانہ لگا
دور جا کر مری آواز سنی دنیا نےفن اجاگر مرا آئینۂ فردا سے ہوا
اوروں کے خیالات کی لیتے ہیں تلاشیاور اپنے گریبان میں جھانکا نہیں جاتا
سایا کوئی میں اپنے ہی پیکر سے نکالوںتنہائی بتا کیسے تجھے گھر سے نکالوں
کربلا سامنے آتی جو وہ لاشے لے کرآنکھ تو آنکھ ہے پتھر سے بھی رستا پانی
جغرافیے نے کاٹ دیے راستے مرےتاریخ کو گلہ ہے کہ میں گھر نہیں گیا
پتھر مجھے شرمندۂ گفتار نہ کر دےاونچا مری آواز کو دیوار نہ کر دے
آنکھ روشن ہو تو دنیا کے اندھیرے کیا ہیںرستہ مہتاب کو راتوں کی سیاہی میں ملا
میں اک آنسو ہی سہی ہوں بہت انمول مگریوں نہ پلکوں سے گرا کر مجھے مٹی میں ملا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books