تلاش کا نتیجہ "bad-zaat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بعد مرنے کے مئےعشق کی خوشبو مہکےڈال دو خاک مری قبر پے مے خانے کی
بد مزاجی ناخوشی آزردگی کس واسطےگر برے ہم ہیں تو ہو جئے اور سے جا آشنا
ہو رہا ہے غیر مجھ سے بد گماںہنس رہی ہے پاک دامانی مری
وہ مجھ سے ملنے کو آئے ہیں میری موت کے بعدخوشی بھی میرے لیے غم ہے کیا کیا جائے
ستم کو چھوڑ بد اچھا برا بدنام دنیا میںجفا کے ساتھ تیرا نام اے قاتل نکلتا ہے
دم بدم یوں جو بد گمانی ہےکچھ تو عاشق کی تجھ کو چاہ پڑی
اچھے سے خوش برے سے خفا ہے یہ نفس بددیکھے کوئی تو حال زار اس شریر کا
بد گمانی ہے مری وہ غیر پر ہے مہرباںایسا کافر دل کسی پر مہرباں ہوتا نہیں
نیک و بد دو ہی عمل جاتے ہیں دم کے ساتھ ساتھقبر میں شامل میرے یہ بن کے رہبر دو گئے
وہی ذات مطلق وہی بے نظیروہی شکل انساں خدا ہے وہی
چشمۂ جاری خاصۂ باری گرد سواری باد بہاریآئینہ داری فخر سکندر صلی اللہ علیہ وسلم
کوئے جاناں بھی نہ چھوڑا خانہ ویرانی کے بعددیکھنا ہے اب کہاں یہ آسماں لے جائے گا
یاس و حسرت کا ترے بعد آئینہ رہ جائے گاجو بھی دیکھے گا مرا منہ دیکھتا رہ جائے گا
مجھ سے اوول نہ تھا کچھ دہر میں جز ذات خداغیر حق دیکھا تو پھر کچھ نہ رہا میرے بعد
میں ہاتھ میں ہوں باد کے مانند پر کاہپابند نہ گھر کا ہوں نہ مشتاق سفر کا
اک بعد خیالی سے ہٹ کر غم فرقت کیامفلوج نہ ہونے دو احساس معیت کو
مل گئے باہم خدا کے فضل سے بعد از فنااس کو اچھا کیا کہیں ہم سربسر اچھا ہوا
قسمت کی نارسائیاں بعد فنا رہیںمر کے بھی دفن ہو نہ سکا کوئے یار میں
ہے لطف زندگی کا بعد از فنا اسی میںنام خدا جو اپنے سب تن بدن سے نکلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books