تلاش کا نتیجہ "bad-zeb"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بعد مرنے کے مئےعشق کی خوشبو مہکےڈال دو خاک مری قبر پے مے خانے کی
بد مزاجی ناخوشی آزردگی کس واسطےگر برے ہم ہیں تو ہو جئے اور سے جا آشنا
ہو رہا ہے غیر مجھ سے بد گماںہنس رہی ہے پاک دامانی مری
وہ مجھ سے ملنے کو آئے ہیں میری موت کے بعدخوشی بھی میرے لیے غم ہے کیا کیا جائے
ستم کو چھوڑ بد اچھا برا بدنام دنیا میںجفا کے ساتھ تیرا نام اے قاتل نکلتا ہے
دم بدم یوں جو بد گمانی ہےکچھ تو عاشق کی تجھ کو چاہ پڑی
اچھے سے خوش برے سے خفا ہے یہ نفس بددیکھے کوئی تو حال زار اس شریر کا
بد گمانی ہے مری وہ غیر پر ہے مہرباںایسا کافر دل کسی پر مہرباں ہوتا نہیں
اسیر ذوق خودی جب یہاں سے گزرے ہیںتو بے نیاز ترے آستاں سے گزرے ہیں
سنائی جائے گی جب تک مجھے سزائے سخنسکوت وقت میں آواز بھر چکا ہوں گا
جب نگاہیں اٹھ گئیں اللہ ری معراج شوقدیکھتا کیا ہوں وہ جان انتظار آ ہی گیا
عشق لا محدود جب تک رہنما ہوتا نہیںزندگی سے زندگی کا حق ادا ہوتا نہیں
تو ہی جب قصۂ غم سے مرے گھبراتا ہےپھر سنے کون مرے غم کی کہانی صنما
عارفاؔ قاتل جب آیا تیغ وحدت ہاتھ لےقتل کو گردن جھکا میں پیشتر ہونے لگا
عشق بت کعبۂ دل میں ہے خدایا جب سےتیرا گھر بھی مجھے بت خانہ نظر آتا ہے
پہنچا ہے جب سے عشق کا مجھ کو سلام خاصدل کے نگیں پہ تب سے کھدایا ہے نام خاص
غم جاناں سے دل مانوس جب سے ہو گیا مجھ کوہنسی اچھی نہیں لگتی خوشی اچھی نہیں لگتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books