تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bahaar-e-chaman-e-aalam"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "bahaar-e-chaman-e-aalam"
شعر
کبھی سمت غیب سیں کیا ہوا کہ چمن ظہور کا جل گیامگر ایک شاخ نہال غم جسے دل کہو سو ہری رہی
سراج اورنگ آبای
شعر
بہار آنے کی آرزو کیا بہار خود ہے نظر کا دھوکاابھی چمن جنت نظر ہے ابھی چمن کا پتا نہیں ہے