تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bahaar-e-gulshan-e-imkaa.n"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "bahaar-e-gulshan-e-imkaa.n"
شعر
جب باغ جناں میں بو تیری اے رونق گلشن پھیل گئیبلبل نے گلوں سے منہ موڑا پھولوں نے چمن کو چھوڑ دیا
احقر بہاری
شعر
بہار آنے کی آرزو کیا بہار خود ہے نظر کا دھوکاابھی چمن جنت نظر ہے ابھی چمن کا پتا نہیں ہے