تلاش کا نتیجہ "bahr ul jawahir hakeem mohammad yusuf hasan ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نہ جانے کون سے یوسف کا جلوہ مجھ میں پنہاں ہےزلیخا آج تک کرتی ہے مضطرؔ التجا میری
خدا کو یاد کر کیوں ملتجی ہے کیمیا گر سےکہ سونا خاک سے ہوتا ہے پیدا لعل پتھر سے
کان کا بالا ہے یا گرداب بحر حسن ہےکشتئ دل کو جو میری اب ڈبا جاتے ہو تم
شیشے میں حسیں بادۂ گلفام حسیں ہےمے خانۂ اسلام کا ہر جام حسیں ہے
حسین بھی ہوں خوش آواز بھی فرشتۂ قبرکٹی ہے عمر حسینوں سے گفتگو کرتے
نہ باور ہو تو سورۃ یوسف پڑھوخدا کی زباں پر ہے اذکار عشق
ٹک سمجھ کر تو لگاؤ لات ہاں بہر خدایہ کنشت دل ہے دیکھو اے بتاں بہر خدا
دل اپنا محمدؐ کا کاشانہ بنا ڈالااجڑے ہوئے اس گھر کو شاہانہ بنا ڈالا
جبین یار سے افشاں کی دیکھی ذرہ افشانیخوشی کے پھول جھڑتے ہیں چراغ ماۂ انور سے
غضب میں جان ہے ہر دم دعا’ کرتا ہوں، داور سےمحبت جائے دل سے یہ بلا نکلے مرے گھر سے
آپ کے فیض سے بہر فضل خداموجزن موجزن موجزن ہو گیا
تموج بحر غم کا دیکھتے ہوحباب دل ہے دریا دل ہمارا
خدا حافظ ہے بحر عشق میں اس دل کی کشتی کاکہ ہے چین جبین یار سے موج دگر پیدا
دواں ہو کشتیٔ عمر رواں یوں بحر ہستی میںکہیں ابھری کہیں ڈوبی کہیں معلوم ہوتی ہے
بحر الفت میں نہیں کشتی کا کامنوح سے کہہ دو یہ طوفاں اور ہے
یہی پہچان بحر غم میں ہوگی میری کشتی کینہ اس پر ناخدا ہوگا نہ اس میں بادباں ہوگا
بہار گلشن ایام ہوں میںسحر نور و سواد شام ہوں میں
جب تک ایک حسیں مکیں تھا دل میں ہر سو پھول کھلے تھےوہ اجڑا تو گلشن اجڑا اور ہوا آباد نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books