تلاش کا نتیجہ "banjar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نہیں کھولتے آنکھ کیوں بے نظیرؔوہ آتا ہے کوئی ادھر دیکھیے
قبر پر دامن کشاں ہی آؤ آؤ تو سہیپھر جھٹک دینا ہماری خاک دامن گیر کو
وہی ذات مطلق وہی بے نظیروہی شکل انساں خدا ہے وہی
خدا جانے تھا خواب میں کیا سماںارے درد دل کیوں جگایا مجھے
خدا جانے وہ جا رہے تھے کہاںادھر بھی نگاہ کرم ہو گئی
پہنچ جاتی ہے کسی کے گوش دل تکہماری آرزو اتنی کہاں ہے
ہر اک جسم میں ہے وہی بس خموشہر آواز میں بولتا ہے وہی
ستم کرتے مل کر تو پھر لطف تھاجدائی میں کیا آزمایا مجھے
نہیں چلتی کوئی تدبیر غم میںیہی کیا کم ہے جو آنسو رواں ہے
ترے گھر میں اس درجہ چھپ چھپ کے روئےکہ شاہد ہے ایک ایک کو رونا ہمارا
ہمیں دیر و کعبہ خدا و صنمہمیں صاحب خانہ گھر بھی ہمیں
وائے قسمت شمع پوچھے بھی نہ پروانوں کی باتاور بے منت ملیں بوسے لب گل گیر کو
رہے تو بری تا قیودات سےاسے بند غم سے رہائی رہے
رہے تیری قدرت کا جب تک عملیہی اس کی فرماں روائی رہے
کسی کو تو زاہد کو ہوتی محبتبتوں کی نہ ہوتی خدا کی تو ہوتی
شب غم دیکھتا ہوں اٹھ کے ہر باروہی ہے یا کوئی اور آسماں ہے
رات بھر پھرتا تھا کنعاں میں زلیخا کا خیالمصر کو یوسف چلے اس خواب کی تعبیر کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books