تلاش کا نتیجہ "bayan"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اور بھی ان نے بیاںؔ ظلم کچھ افزود کیاکیا اس شوخ سے تیں عشق کا اظہار عبث
غیر کے آگے دل کی بات بیاںؔآہ میری زبان پر آئی
جذبات کا بیاں ہے شرح غم نہاں ہےمقبول ہو نہ کیوں پھر افقرؔ کلام تیرا
آپ کو ہم نے کھو دیا ہے بیاںؔآہ کس کا سراغ رکھتے ہیں
جوں مثال اس کی نمودار ہوئی توں ہی بیاںؔطپش دل نے کیا خواب سے بیدار مجھے
اشکوں نے بیاں کر ہی دیا راز تمناہم سوچ رہے تھے ابھی اظہار کی صورت
مارا ہے بیاںؔ کو جن نے اے شوخکیا جانیے کون سی ادا تھی
بیاں سن کر مرا جلتے ہیں شاہدزباں میں میری گرمی ہے بلا کی
ملاکر آنکھ دل لینا ہے بائیں ہاتھ کا کرتبسوا اس کے بھرے ہیں بے شمار اسرار آنکھوں میں
شب وصال بیان غم فراق عبثفضول ہے گلۂ زخم التیام کے بعد
میں ترے ڈر سے رو نہیں سکتاگرد غم دل سے دھو نہیں سکتا
جا کہے کوئے یار میں کوئیمر گیا انتظار میں کوئی
حاجت شمع کیا ہے تربت پرہم کہ دل سا چراغ رکھتے ہیں
تیرے داغوں کی دولت اے گل روہم بھی سینے میں باغ رکھتے ہیں
ٹک شکایت کی اب اجازت ہونہیں رکتی زبان پر آئی
دل ہمارا کہ گھر یہ تیرا تھاکیوں شکست اس مکان پر آئی
شب مرا شور گریہ سن کے کہامیں تو اس غل میں سو نہیں سکتا
دعا کہہ کر چلا بندہ سلام آ کر کرے گا پھرخط آوے جب تلک تو بندگی سے خوب جاتا ہے
کیا مری آنکھ عدم بیچ لگی تھی اے چرخکیا اس خواب سے تو نے مجھے بیدار عبث
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books