تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bazm"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "bazm"
شعر
وہ عزم باقی نہ رزم باقی نہ شوکت و شان بزم باقیہماری ہر بات مٹ چکی ہے کہ ہم کو قسمت مٹا رہی ہے
سیدہ خیرآبادی
شعر
آنا ہے جو بزم جاناں میں پندار خودی کو توڑ کے آاے ہوش و خرد کے دیوانے یاں ہوش و خرد کا کام نہیں
جگر مرادآبادی
شعر
تم آئے روشنی پھیلی ہوا دن کھل گئیں آنکھیںاندھیرا سا اندھیرا چھا رہا تھا بزم امکاں میں