تلاش کا نتیجہ "bazm e sukhan lucknow shumara number 001 jagishar parshad khalish magazines"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
گل گیر کا خطر تو پتنگوں کی ہے خلشآفت میں جان شام سے شمع سحر کی ہے
سنائی جائے گی جب تک مجھے سزائے سخنسکوت وقت میں آواز بھر چکا ہوں گا
مجبور سخن کرتا ہے کیوں مجھ کو زمانہلہجہ مرے جذبات کا اظہار نہ کر دے
اہل عالم کہتے ہیں جس کو شہنشاہ سخنمیں بھی ہوں شاگرد کوثرؔ اس جگت استاد کا
خلشؔ یہ پوچھتا پھرتا ہے آبشاروں سےکہ کیوں یہ وادئ گل تیری رہ گزر نہ ہوئی
وہ عزم باقی نہ رزم باقی نہ شوکت و شان بزم باقیہماری ہر بات مٹ چکی ہے کہ ہم کو قسمت مٹا رہی ہے
میری یقیں نہ ہو تو ستاروں سے پوچھنابے خواب چاندنی بھی رہی تیری یاد میں
بزم گل میں وہ گلعذار نہیںفصل گل ہے مگر بہار نہیں
وفور بے خودیٔ بزم مے نہ پوچھو راتکوئی بجز نگۂ یار ہوشیار نہ تھا
حاضر ہے بزم یار میں سامان عیش سباب کس کا انتظار ہے اکبرؔ کہاں ہو تم
خوشی سے دور ہوں نا آشنائے بزم عشرت ہوںسراپا درد ہوں وابستۂ زنجیر قسمت ہوں
بزم خلوت میں وہ سوتے ہیں دوپٹہ تانےجلوۂ حسن خدا داد ہے اندر باہر
بزم خلوت میں تک رہی تھی اسےشمع’ آخر کو گل کئے ہی بنی
بزم ماتم میں وہ گل لایا ہے ساتھ اغیار کومیرے پھولوں میں کیا ہے اس نے شامل خار کو
بزم خلوت میں اگر چھپ کے حیا آنے لگیبڑھ کے آواز دی شوخی نے کہ باہر باہر
سامنے میرے ہی وہ جاتے ہیں بزم غیر میںالمدد اے ضبط مجھ کو کب تک اس کا غم رہے
نظر افزوزئی شمع تجلی اے زہے قسمتکہاں بزم جمال ان کی کہاں پروانگی اپنی
یہ آرزو ہے کہ وہ نامہ بر سے لے کاغذبلا سے پھاڑ کے پھر ہاتھ میں نہ لے کاغذ
ریاضؔ ایما ہے ان کا ہم نوا ہوں مرغ گلشن میںہوئی ہے منعقد بزم سخن صحن گلستاں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books