تلاش کا نتیجہ "bazm-e-shauq"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تجھے بحر غم سے گزر نے کو اے شوقؔہماری غزل کا سفینہ نہیں ہے
وہ عزم باقی نہ رزم باقی نہ شوکت و شان بزم باقیہماری ہر بات مٹ چکی ہے کہ ہم کو قسمت مٹا رہی ہے
حسرت و یاس و آرزو شوق کا اقتدا کریںکشتۂ غم کی لاش پر دھوم سے ہو نماز عشق
کر قتل شوق سے میں تصدق ہوا ہواسرکار نہیں ہے فکر جو ہوا انتظار خاص
جب نگاہیں اٹھ گئیں اللہ ری معراج شوقدیکھتا کیا ہوں وہ جان انتظار آ ہی گیا
نہ آئیں گے وہ حسرتؔ انتظار شوق میں یو نہیںگزر جائیں گے ایام بہار آہستہ آہستہ
ہم تو اپنی بے خودیٔ شوق میں سرشار تھےآپ سے کس نے کہا تھا خود نما ہو جائیے
ہوئی اس میں اک گرمیٔ شوق پیداپڑی جو نظر اس رخ آتشیں پر
اے قاصد اشک و پیک صبا اس تک نہ پیام و خط پہنچاتم کیا کرو ہاں قسمت کا لکھا یہ بھی نہ ہوا وہ بھی نہ ہوا
حاضر ہے بزم یار میں سامان عیش سباب کس کا انتظار ہے اکبرؔ کہاں ہو تم
بزم گل میں وہ گلعذار نہیںفصل گل ہے مگر بہار نہیں
وفور بے خودیٔ بزم مے نہ پوچھو راتکوئی بجز نگۂ یار ہوشیار نہ تھا
خوشی سے دور ہوں نا آشنائے بزم عشرت ہوںسراپا درد ہوں وابستۂ زنجیر قسمت ہوں
بزم ماتم میں وہ گل لایا ہے ساتھ اغیار کومیرے پھولوں میں کیا ہے اس نے شامل خار کو
سامنے میرے ہی وہ جاتے ہیں بزم غیر میںالمدد اے ضبط مجھ کو کب تک اس کا غم رہے
بزم خلوت میں تک رہی تھی اسےشمع’ آخر کو گل کئے ہی بنی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books