تلاش کا نتیجہ "be-naam"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
چتربھج نام ہے اس کا کہ جس کو واسدیو کہتےچھبیلی چھب او دامودر کی تربھنگی پیاری ہے
نامۂ لخت دل اس بے دید تک پہنچا مراآج پھر اے قاصد اشک رواں بحر خدا
بے خودی میں بھی ترا نام لئے جاتے ہیںروگ یہ کیسا لگا ہے ترے مستانے کو
مرے نام کی نشانی نہ رہے جہاں میں باقیمری جان لینے والے مری قبر بھی مٹا جا
قناعت دوسرے کے آسرے کا نام ہے مضطرؔخدا ہے جو کوئی حد توکل سے نکل آیا
کتنے کم ظرف دنیا میں وہ لوگ ہیں اک ذرا غم ملا آنکھ نم ہو گئیغم بھی اللہ کی اک بڑی دین ہے حوصلا چاہیے ضبط غم کے لیے
شاد کے نام سے ہر رنج و خوشی ہو کے ریاضؔصدر اعظم کو شب و روز دعا دیتا ہے
ہے وجہ کوئی خاص مری آنکھ جو نم ہےبس اتنا سمجھتا ہوں کہ یہ ان کا کرم ہے
نام اگر درکار ہے مثل نگیںایک گھر میں جم کے بیٹھا کیجیے
یہ آرزو ہے کہ وہ نامہ بر سے لے کاغذبلا سے پھاڑ کے پھر ہاتھ میں نہ لے کاغذ
پھر نہ آیا پھر کے گر وہ نامہ بر اچھا ہواخط کتابت اٹھ گئی اے سیم بر اچھا ہوا
وہ آنکھ میرے لیے نم ہے کیا کیا جائےاسے بھی آج مرا غم ہے کیا کیا جائے
نامہ بر خط دے کے اس کو لفظ کچھ مت بولیودم بخود رہیو تیری تقریر کی حاجت نہیں
حسن محو رنگ و بو ہے عشق غرق ہائے و ہوہر گلستاں اس طرف ہے ہر بیاباں اس طرف
بو گل سے مجھے دھوکہ نہ دے اس کی بو کاچوچلا رہنے دے بعد سحری تو اپنا
لبوں پر نام نہ آنسو حکایت نہ شکایت ہواسیر زلف دیوانہ ہے دیوانہ یہ کیا جانے
وہ ستارا جو مرے نام سے منسوب ہوادیدۂ شب میں ہے اک آخری آنسو کی طرح
آنکھ ان کی پھر آلودہ نم دیکھ رہا ہوںخود پر انہیں مائل بہ کرم دیکھ رہا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books