تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "be-zaari-e-kamaal"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "be-zaari-e-kamaal"
شعر
اے چاراگر خوش فہم ذرا کچھ عقل کی لے کچھ ہوش کی لےبیمار محبت بھی تجھ سے نادان کہیں اچھا ہوگا
کامل شطاری
شعر
نہ کور باطن ہو اے برہمن ذرا تو چشم تمیز وا کرخدا کا بندہ بتوں کو سجدہ خدا خدا کر خدا خدا کر
امیر مینائی
شعر
نہ کور باطن ہو اے برہمن ذرا تو چشم تمیز وا کرخدا کا بندہ بتوں کو سجدہ خدا خدا کر خدا خدا کر
امیر مینائی
شعر
مجھے قتل کر دیا بے خطر نا کیا ذرا بھی خدا کا ڈرتیرے عشق میں یہ ملا ثمر نا ادھر کا رہا نا ادھر کا رہا
شمس صابری
شعر
یا تو نے نظر خیرہ کر دی اے برق تجلی یا ہم ہیدیدار میں اپنی آنکھوں کا احسان اٹھانا بھول گئے
کامل شطاری
شعر
گر قلزم عشق ہے بے ساحل اے خضر تو بے ساحل ہی سہیجس موج میں ڈوبے کشتئ دل اس موج کو تو ساحل کر دے