تلاش کا نتیجہ "be-zehn"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جہان بیخودی میں مستیٔ وحدت جو لے جائےفرشتے لیں قدم میرے وہ ہوں میں رند مستانہ
حسن محو رنگ و بو ہے عشق غرق ہائے و ہوہر گلستاں اس طرف ہے ہر بیاباں اس طرف
وہ چمکا چاند چھٹکی چاندنی تارے نکل آئےوہ کیا آئے زمیں پر آسماں نے پھول برسائے
بو گل سے مجھے دھوکہ نہ دے اس کی بو کاچوچلا رہنے دے بعد سحری تو اپنا
جہاں میں خانہ زاد زلف کو کیا چھوڑ دیتے ہیںکہ تم نے چھوڑ رکھا مجھ اسیر زلف پیچاں کو
دعا لب پہ آتی ہے دل سے نکل کرزمیں سے پہنچتی ہے بات آسماں تک
جہاں گر ہو دشمن ہے کیا فکر و غماگر غم گساری پہ غم خوار ہو
سانس میں آواز نے ہے دل غزل خواں ہے ذھینؔشاید آنے کو ہے وہ جان بہاراں اس طرف
اوگھٹؔ جہاں میں اب دل و دیں پوچھتا ہے کونعاشق کا ان بتوں میں کوئی قدر داں نہیں
جہاں قدرت کسی سے پھیر لیتی ہے نظر اپنیوہیں انسان کی بے مائیگی معلوم ہوتی ہے
جہاں ہیں محو نغمہ بلبلیں گل جس میں خنداں ہیںاسی گلشن میں کل زاغ و زغن کا آشیاں ہوگا
ازل سے ابد تک کبھی آنکھ دل کینہ جھپکے جھپکنے نہ پائے تو کیا ہو
نکل کر تیرے کوچے سے گزر میرا جہاں ہوگاہزاروں آسماں ہوں گے وہاں ایک آسماں ہوگا
بیٹھ کر روئے جہاں غربت میں دریا ہو گیاچار آنسو جب گرے آنکھوں سے چوکا ہو گیا
ہر تمنا عشق میں حرف غلطعاشقی میں معنیٔ حاصل فریب
آرام ہو سکون ہو سارے جہان کوجنبش نہ ہو زمیں کی طرح آسمان کو
نہ لگا لے گئے جہاں دل کوآہ لے جائیے کہاں دل کو
رند ہوں، بخدا مگر بےخود ہوں، بے خدا نہیںتم ہی میرے ہو پیشوا یعنی کہ نا خدا بھی تم
بے فائدہ الم نہیں بے کار غم نہیںتوفیق دے خدا تو یہ نعمت بھی کم نہیں
خراب دونوں جہاں میں ہے مبتلا اس کاخدا کا قہر بتوں کا جمال ہے کہ نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books