تلاش کا نتیجہ "bedaad-gar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
گر تو افلاطون و لقمانی بہ علممن بہ یک دیدار نادانت کنم
گر عاشق صادق ہے اس کا مت الفت تو غیر سے جوڑظلم کرے یا ستم کرے تو عشق سے اس کے منہ مت موڑ
گر ملے اک بار مجھ کو وہ پری وش کج ادااس کو ظاہر کر دکھاؤں دل کا مطلب دل کی بات
گر حقیقی نہیں بے لوث مجازی ہی سہیرہ کئے عشق سے پیدا کسی بابت رہئے
عاشق ہزاروں صورت پروانہ گر پڑےالٹی نقاب رخ سے جو محفل میں یار نے
گر رہی یوں ہی گل فشانیٔ اشکجا بہ جا رشک ارم کیجئے گا
گر کہیں اس کو جلوہ گر دیکھانہ گیا ہم سے آنکھ بھر دیکھا
جہاں گر ہو دشمن ہے کیا فکر و غماگر غم گساری پہ غم خوار ہو
دولت عشق خدا حاصل ہو گرکچھ نہیں اچھا دگر اس کار سے
گر طالب اللہ ہوا ہے عشق کو پہلے پیدا کرپریم کی چکی میں دل اپنا پیس پسا کر میدا کر
آرزوئے عاشق دلگیر آدھی رہ گئییعنی اس کے وصل کی تدبیر آدھی رہ گئی
غم فراق گر ایسا میں جانتا بیدارؔتو اپنے دل کو کسی سے نہ آشنا کرتا
گر کسی غیر کو فرماؤ گے تب جانو گےوے ہمیں ہیں کہ بجا لاویں جو ارشاد کرو
گر اجازت ہو تو پروانہ کی طرحصدقہ ہونے کو تمہارے آئیے
گھر گھر تجلیاں ہیں طلب گار بھی تو ہوموسیٰ سا کوئی طالب دیدار بھی تو ہو
غیر کے گھر میں بھی راقمؔ آج تم ہوتے چلوایک چھچھوندر چھوڑ کر کچھ گل کھلاتے جائیے
میرا گھر گھر نہیں تم بن یہ سیہ خانہ ہےاب سیہ خانے میں آ جاؤ اجالا ہو کر
آب میں سایہ فگن گر رخ دلبر ہوتاشاخ ہر موج سے پیدا گل احمر ہوتا
میں اپنے گھر میں ہوں گھر سے گئے ہوؤں کی طرحمرے ہی سامنے ہوتا ہے تذکرہ میرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books