تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "beta hai na ki korbo"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "beta hai na ki korbo"
شعر
تمہیں علم کچھ جو ہو عالمو تو بتا دو مجھ کو نہ چپ رہوکہ شراب عشق کا مست ہوں یہ حلال ہے کہ حرام ہے
عرش گیاوی
شعر
مجھے عشق نے یہ پتا دیا کہ نہ ہجر ہے نہ وصال ہےاسی ذات کا میں ظہور ہوں یہ جمال اسی کا جمال ہے
عزیز صفی پوری
شعر
کبھی دیر و کعبہ بتا دیا کبھی لا مکاں کا پتا دیاجو خودی کو ہم نے مٹا دیا تو وہ اپنے آپ میں پا گئے
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
تجھ سے ملنے کا بتا پھر کون سا دن آئے گاعید کو بھی مجھ سے گر اے میری جاں ملتا نہیں
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
یہی خیر ہے کہیں شر نہ ہو کوئی بے گناہ ادھر نہ ہووہ چلے ہیں کرتے ہوئے نظر کبھی اس طرف کبھی اس طرف