تلاش کا نتیجہ "bhalaa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جفا کو وفا سمجھیں کب تک بھلا ہماب ایسے بھی ان کے نہیں مبتلا ہم
پائیں گے بھلا خاک تری چشم کو آہوچیتے بھی خجالت سے چھپاتے ہیں کمر آج
وہ کہ اک مدت تلک جس کو بھلا کہتا رہاآہ اب کس منہ سے ذکر اس کی برائی کا کروں
خیال خدا میں خودی کو بھلا کرنشان خدا ہم جمائے ہوئے ہیں
جب تمہیں تم ہو ہر ادا میریپھر بھلا مجھ سے کب جدا ہو تم
بندہ قصوروار ہے خالق مرا غفوراب خوف دل میں بھلا ہم کبھو کریں
غیر سے مل کر انہیں ناحق ہوا میرا خیالمجھ سے کیا مطلب بھلا میں کیوں خفا ہونے لگا
خفا صیاد ہے چیں بر جبیں گلچیں ہے کیا باعثبرا کس کا کیا تقصیر کی ہم نے بھلا کس کی
گدائی میں ملی شاہی مجھے اس کی عنایت سےبھلا کیوں کر ادا ہو شکر اس کے لطف بے حد کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books