تلاش کا نتیجہ "bhuut"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بے پیے بھی صبح محشر ہم کو لغزش ہے بہتقبر سے کیوں کر اٹھیں بار گناہ کیوں کر اٹھے
ہنسی عبرت بہت جب رنگ گل کی بے ثباتی نےچمن میں عندلیب سادہ دل کو شادماں پایا
یہ فیصلہ تو بہت غیر منصفانہ لگاہمارا سچ بھی عدالت کو باغیانہ لگا
کر کے دعویٰ خون ناحق کا بہت نادم ہواعرصۂ محشر میں قاتل کو پریشاں دیکھ کر
بہت ہی خیر گزری ہوتے ہوتے رہ گئی اس سےجسے میں غیر سمجھا ہوں وہ ان کا پاسباں ہوگا
بکی مے بہت فصل گل میں گراںجو سچ پوچھو پھر بھی یہ سستی رہی
کوشش تو بہت کی میں نے مگر قسمت کی نہ تھی کچھ اپنی خبرلے صبر سے کام دل مضطر جب داد نہیں فریاد نہ کر
آنسو تو بہت سے ہیں آنکھوں میں جگرؔ لیکنبندھ جائے سو موتی ہے رہ جائے سو دانا ہے
آج روٹھے ہوئے ساجن کو بہت یاد کیااپنے اجڑے ہوئے گلشن کو بہت یاد کیا
سنا ہے ہم نے بہت کچھ کلیم کے منہ سےہم آئیں تو ہمیں آواز ہی سنا دینا
میں اک آنسو ہی سہی ہوں بہت انمول مگریوں نہ پلکوں سے گرا کر مجھے مٹی میں ملا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books