تلاش کا نتیجہ "bihar mein sufi tehreek aur mashaikh e qadriyya o shattariya dr mohammad hifzur rahman ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دل و غم میں اور سینہ و داغ میںرفاقت کا یاں عہد و پیمان ہے
محفل عشق میں جو یار اٹھے اور بیٹھےہے وہ ملکہ کہ سبک بار اٹھے اور بیٹھے
جگ میں سمجھ کہ غیر خدا اور کچھ نہیںووہی دکان دار خریدار اور ووہی متاع
اے بہار گلشن ناز و نزاکت ہر طرفتیرے آنے سے ہوئی ہے اور بھی بستاں میں دھوم
اور کسی کا نور ہے اس مہ دل نواز میںعکس کو دیکھ بے خبر آئینۂ مجاز میں
ہم میں اور ان میں محبت یا خدا ایسی تو ہوجو سنے وہ بول اٹھے مہر و وفا ایسی تو ہو
بیدمؔ خستہ ہے کہاں اصل میں کوئی اور ہےزمزمہ سنج بے خودی نغمہ طراز ساز عشق
علم اور فضل کے دین و ایمان کے عقل پر میری کاوشؔ تھے پردے پڑےسارے پردے اٹھا کر کوئی اب مجھے اپنا جلوہ دکھائے تو میں کیا کروں
دین و ایماں کیا اور کیا ہے دھرم کھول دیا اب تو نام خدا نے بھرمچشم مرشد نے کی ایسی جادوگری کچھ بھی مجھ کو نہ بھائے تو میں کیا کروں
یاد میں اس قد و رخسار کے اے غم زدگاںجا کے ٹک باغ میں سیر گل و شمشاد کرو
درد و غم اور اداسی کے سوا کون آتاجن کو بھیجا تھا مرے گھر میں خدا نے آئے
مثل نگاہ گھر سے نہ باہر رکھا قدمپھر آئے ہر طرف یہ جہاں کے تہاں رہے
وہ سر اور غیر کے در پر جھکے توبہ معاذ اللہکہ جس سر کی رسائی تیرے سنگ آستاں تک ہے
میں جیا بھی دنیا میں اور جان بھی دے دییہ نہ کھل سکا لیکن آپ کی خوشی کیا تھی
میں رہین درد سہی مگر مجھے اور چاہیے کیا جگرؔغم یار ہے مرا شیفتہ میں فریفتہ غم یار پر
سب تماشے آپ میں ہیں دیکھ لو اور چھوڑ دوکوہ کی تفتیش بن کر فکر گلشن کی تلاش
فصل بہار میں تو قید قفس میں گزریچھوٹے جو اب قفس سے تو موسم خزاں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books