تلاش کا نتیجہ "bikaner mein urdu ke alambardar ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پس مردن ارادہ دل میں تھا جو کوئے قاتل کالحد میں خوش ہوا میں نام سن کر پہلی منزل کا
مرا سر کٹ کے مقتل میں گرے قاتل کے قدموں پردم آخر ادا یوں سجدۂ شکرانہ ہو جائے
تجھی سے نقش ناکامی میں ہیں امید کے جلوےشب غم ہے قضا کے بھیس میں میرا مسیحا تو
میں اپنی آہ کے صدقے کہ میری آہ میں بھیتری نگاہ کے انداز پائے جاتے ہیں
غم جاناں غم ایام کے سانچے میں ڈھلتا ہےکہ اک غم دوسرے کا چارہ گر ہے ہم نہ کہتے تھے
ہے مقتل میں قاتل کے اک وار کاکلیجہ ہوا سر ہوا دل جدا
جھونکے نسیم صبح کے آ آ کے ہجر میںاک دن چراغ ہستیٔ عاشق بجھائیں گے
بزم خلوت میں اگر چھپ کے حیا آنے لگیبڑھ کے آواز دی شوخی نے کہ باہر باہر
سوا قسمت کے دنیا میں نہیں کچھ مطلقاً ملتاوگرنہ زور کر کے آزما لے جس کا جی چاہے
تیغ ہی کیا ہاتھ میں قاتل کے تھیاے حنا تو بھی تو سانی جائے گی
جز تیرے نہیں غیر کو رہ دل کے نگر میںجب سے کہ ترے عشق کا یاں نظم و نسق ہے
بلا کے رنج و غم درپیش ہیں راہ محبت میںہماری منزل دل تک ہمیں اللہ پہنچائے
نکالے حوصلہ مقتل میں اپنے بسمل کےنثار تیغ کے قربان ایسے قاتل کے
احساس کے میخانے میں کہاں اب فکر و نظر کی قندیلیںآلام کی شدت کیا کہئے کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے
کشتیٔ عمر مری غم کے ہے طوفاں میں گھریکھینچ لو اب اسے دریا کا کنارا ہو کر
گلزار میں دنیا کے ہوں جو نخل بھچنپاخواہش نہ ثمر کی نہ میاں خوف قہر کا
غیر کے گھر میں بھی راقمؔ آج تم ہوتے چلوایک چھچھوندر چھوڑ کر کچھ گل کھلاتے جائیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books