تلاش کا نتیجہ "bithii"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
غم واماندگی سے بے نیاز ہوش بیٹھا ہوںچلی آتی ہے آواز درائے کارواں پھر بھی
جس جگہ امن سمجھ کر میں ذرا جا بیٹھامیری تقدیر سے وہ بھی در قاتل نکلا
ہمارے دل کو بحر غم کی کیا طاقت جو لے بیٹھےوہ کشتی ڈوب کب سکتی ہے جس کے ناخدا تم ہو
ترے کوچے میں کیوں بیٹھے فقط اس واسطے بیٹھےکہ جب اٹھیں گے اس دنیا سے جنت لے کے اٹھیں گے
بیٹھے بیٹھے وہ کیا کرتے ہیں ہر گل پہ نظردل عاشق ہے مگر سیر کا گلشن ان کا
دل کو بٹھائے دیتی ہے تکلیف راہ کیکیوں کر کوئی اٹھائے یہ گٹھری گناہ کی
محفل عشق میں جو یار اٹھے اور بیٹھےہے وہ ملکہ کہ سبکبار اٹھے اور بیٹھے
خدا سے ڈر ذرا کوثرؔ کہ تو تو کھوئے بیٹھا ہےسراپا دین و ایمان اک بت کافر کی چاہت میں
وہیں آ بیٹھا اٹھ کر ادھر سےملا ہے گھر مرا دشمن کے گھر سے
میرے سینہ پر تم بیٹھو گلا تلوار سے کاٹوخط تقدیر میں سمجھوں خط شمشیر براں کو
جب بھی خط لکھنے بیٹھے انہیںصرف لے کر قلم رہ گئے
آج کیا ہے کہو کیوں ایسے خفا بیٹھے ہواپنی کہتے ہو نہ میری ہی میاں سنتے ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books