تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "butaan"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "butaan"
شعر
یہ راز کی باتیں ہیں اس کو سمجھے تو کوئی کیوں کر سمجھےانسان ہے پتلا حیرت کا مجبور بھی ہے مختار بھی ہے
احقر بہاری
شعر
تو کو بتاؤں سن رے سکھی ری مرشد پیا کی صورت کس کییہی ہے صورت شیر خدا کی بانکی چتون کاری اکھیاں
عبدالہادی کاوش
شعر
جفا کی باتیں سدا بنانا وفا کی باتیں کبھی نہ کرناخدا کے گھر میں کمی نہیں ہے کیے میں اپنے کمی نہ کرنا
مضطر خیرآبادی
شعر
بگاڑ قسمت کا کیا بتاؤں جو ساتھ میرے لگی ہوئی ہےکہیں کہیں سے کٹی ہوئی ہے کہیں کہیں سے مٹی ہوئی ہے
مضطر خیرآبادی
شعر
تو لاکھ کرے انکار مگر باتوں میں تری کون آتا ہےایمان مرا یہ میرا یقیں تو اور نہیں میں اور نہیں