تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chand mumtaz shuara e sambhal volume 001 ebooks"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "chand mumtaz shuara e sambhal volume 001 ebooks"
شعر
ہر چند فقط مختار نہیں ہر چند فقط مجبور نہیںاک آہ تو بھر لوں اپنی خوشی اتنا بھی مجھے مقدور نہیں
کامل شطاری
شعر
مرا داغ سجدہ مٹائے کیوں فلک اس کو چاند بنائے کیوںکہ یہ داغ حاصل عاشقی ہے مری جبین نیاز میں
سیماب اکبرآبادی
شعر
گرچہ کیفیت خوشی میں اس کی ہوتی ہے دو چندپر قیامت لطف رکھتی ہے یہ جھنجھلانے کی طرح
خواجہ رکن الدین عشقؔ
شعر
آکاش کی جگ مگ راتوں میں جب چاند ستارے ملتے ہیںدل دے دے صنم کو تو بھی یہ قدرت کے اشارے ملتے ہیں
عبدالہادی کاوش
شعر
چاند سا مکھڑا اس نے دکھا کر پھر نیناں کے بان چلا کرسنوریا نے بیچ بجریا لوٹ لیو بس نردھن کو