تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "daar"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "daar"
شعر
مجھے قتل کر دیا بے خطر نا کیا ذرا بھی خدا کا ڈرتیرے عشق میں یہ ملا ثمر نا ادھر کا رہا نا ادھر کا رہا
شمس صابری
شعر
صدا ہی میری قسمت جوں صدائے حلقۂ در ہےاگر میں گھر میں جاتا ہوں تو وہ باہر نکلتا ہے
عبدالرحمٰن احسان دہلوی
شعر
میں فداۓ مرشد پاک ہوں، دربارگاہ کی خاک ہوںوہ سما کے مجھ میں یہ کہتے ہیں کہ عزیزؔ غیر محال ہے